شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے زاپ   پر ترک فضائیہ کے حملے میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے  اسلحے کے گوداموں اورپناہ گاہوں  کو تباہ کر دیا

1161868
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے زاپ   پر ترک فضائیہ کے حملے   میں   علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے    کے  اسلحے کے گوداموں  اور  پناہ گاہوں  کو تباہ کر دیا ۔

 ترک محکمہ دفاع  نے  اس  کاروائی کی اطلاع   ٹویٹر پر دی ہے ۔

کاروائی کے بعد ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آگئے۔

 



متعللقہ خبریں