صدرِ ترکی کا نائجیرین صدر کو تہنیتی پیغام

صدارتی محکمہ  کیمیونیکشن کے اعلان کے مطابق صدر ایردوان  نے نائجیرین صدر  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

1154789
صدرِ ترکی کا نائجیرین صدر کو تہنیتی پیغام

صدر  رجب طیب ایردوان نے  نائجیریا کے صدر محمد بخاری کو ٹیلی فون پر دوبارہ صدارتی عہدے پر منتخب  ہونے کی  مبارکباد دی ہے۔

صدارتی محکمہ  کیمیونیکشن کے اعلان کے مطابق صدر ایردوان  نے نائجیرین صدر  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

اس دوران انہوں نے بخاری کو انتخابات میں کامیابی  کی مبارکباد دی اور دوبارہ صدارتی عہدے  کو احسن طریقے سے  سنبھالنے کی تمنا کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ  اس ملک میں 23 فروری کو منعقد ہونے والےصدارتی  انتخابات  میں بخاری کو فتح  حاصل ہوئی تھی۔



متعللقہ خبریں