ترکی کی سرحدوں سے دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے چھوڑیں گے

فخرالدین آلتون نے ٹویٹر پیغام میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/ وائے پی جی، داعش اور فیتو کی گزشتہ چند سالوں میں ترکی کے اندر حملوں کے مناظر کو شیئر کی

1128818
ترکی کی سرحدوں سے دہشت گردوں کا خاتمہ کر کے چھوڑیں گے

ایوان صدر کے محکمہ برائے مواصلات کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فخرالدین آلتون کا  کہنا ہے کہ ترکی کی سرحدوں پر موجود دہشت گردوں کی دلدلوں کوختم کر کے چھوڑیں گے۔

فخرالدین آلتون نے ٹویٹر پیغام میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/ وائے پی جی، داعش اور فیتو کی گزشتہ چند سالوں میں ترکی کے اندر حملوں کے مناظر کو شیئر کیا۔

امریکی سنیٹر لینڈسی گراہم کا دورہ ترکی سے پیشتر  اس شیئرنگ کے ذریعے ترکی کے  انسداد  دہشت گردی کے عزم  اور حق بجانگی پر توجہ مبذول کرائی جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں