ترکی نے ولندیزی خاتون صحافی کو ملک بدر کر دیا

ترک حکومت نے ایک ولندیزی خاتون صحافی کو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیا ہے جس کے بارے میں دہشتگرد تنظیم سے وابستگی بتائی گئی ہے

1127882
ترکی نے ولندیزی خاتون صحافی کو ملک بدر کر دیا

ترک حکومت نے ایک ولندیزی خاتون صحافی کو گرفتار کر کے ملک بدر کر دیا ہے۔

 مقامی ذرائع کے مطابق اس صحافی کو ترک پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ امیگریشن دفتر میں اپنے ویزے کی مدت میں توسیع کے لیے پہنچی تھی۔

 یہ خاتون ایمسٹرڈیم کے ایک کاروباری اخبار کے لیے کام کرتی تھیں تاہم ، اس اخبار نے  ملک بدری کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔

 



متعللقہ خبریں