صدر ایردوان کی اردن کے وزیراعظم سے ملاقات

صدارتی محل میں ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں پریس کو کوریج  کی  اجازت نہیں دی گئی تھی

1113623
صدر ایردوان کی اردن کے وزیراعظم سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے اردن کے وزیراعظم اور وزیر دفاع عمرالرزاز  کو شرف ملاقات بخشا ہے۔

صدارتی محل میں ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں پریس کو کوریج  کی  اجازت نہیں دی گئی تھی۔



متعللقہ خبریں