صدر ایردوان کی اردن کے شاہ عبداللہ دوئم  سے ٹیلیفون پر بات چیت

صدارتی محل کے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں ترکی اور اردن کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا

1109082
صدر ایردوان کی اردن کے شاہ عبداللہ دوئم  سے ٹیلیفون پر بات چیت

صدر رجب طیب  ایردوان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم  سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔

صدارتی محل کے ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں ترکی اور اردن کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔

 صدر رجب طیب ایردوان اور اردن کے شاہ عبداللہ دوئم  ترکی اور اردن کے درمیان دوستانہ تعلقات کو روک دینے کے بارے میں بھی اپنے پختہ عزم کا اظہار کیا۔



متعللقہ خبریں