ترک ضلع دیارِ بکر میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے

علاقے کے مکینوں کے امن و امان کے لیے دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں جاری آپریشنز پُر عزم طریقے سے جاری ہیں

1107438
ترک ضلع دیارِ بکر میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے

ترک ضلع دیارِ بکر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف کاروائی میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی ہے تو اس دوران 4 دستی بم  اور کلو گرام امونیم نائٹریٹ کو برآمد کیا گیا ہے۔

سیکورٹی قوتوں کی جانب سے کیے گئے آپریشن  میں  دہشت گردوں کی 5 پناہ گاہوں، 5 قدرتی غاروں اور دس افراد کے پناہ لے سکنے کی حدتک بڑی دو چٹانی  پناہ گاہوں کا تعین کرتے ہوئے انہیں ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

علاقے کے مکینوں کے امن و امان کے لیے دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں جاری آپریشنز پُر عزم طریقے سے جاری ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں