چاوش اولو ۔ پومییو ٹیلی فون بات چیت

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں  شام کی صورت حال پر تبادلہ خیا  ل کیا گیا

1106619
چاوش اولو ۔ پومییو ٹیلی فون بات چیت

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق ، اس بات چیت میں  شام کی صورت حال پر تبادلہ خیا  ل کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں