ترک مسلح افواج کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقے اور ترکی کے ضلع حقاری کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت تنظیمPKKکے خلاف فضائی آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

1078154
ترک مسلح افواج کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی طرف سے عراق کے شمالی علاقے اور ترکی کے ضلع حقاری کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت تنظیمPKKکے خلاف فضائی آپریشن میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

ترک مسلح افواج کے ٹویٹر پیج سے فضائی آپریشن کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

ٹویٹر بیان کے مطابق حقاری کے دیہی علاقے اور عراق کے شمالی علاقے ہاکورک  میں کل کئے گئے فضائی آپریشن میں دہشت گرد تنظیم کی پناہ گاہ اور  ایمونیشن ڈپو کو تباہ اور بیس کے علاقے پر حملے کے لئے تیار 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں