چاوش اولو ۔ لاوروف ملاقات

ترکی کی میزبانی میں آج شام منعقد ہونے والے اجلاس کا مرکزی ایجنڈہ  ادلیب  میں فائر بندی کا قیام اور شامی بحران کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر مبنی ہو گا

1076752
چاوش اولو ۔ لاوروف ملاقات

وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کے معاملے پر چہار رکنی سربراہی اجلاس سے قبل دو طرفہ اور بین الاوفود  مذاکرات سر انجام دیے۔

سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو اور لاوروف نے سربراہی اجلاس سے قبل استنبول میں دو طرفہ اور بین الاوفود مذاکرات سر انجام دیے۔

ترکی کی میزبانی میں آج شام منعقد ہونے والے اجلاس کا مرکزی ایجنڈہ  ادلیب  میں فائر بندی کا قیام اور شامی بحران کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر مبنی ہو گا۔

 

 



متعللقہ خبریں