امریکی وزیر خارجہ کل ترکی آئیں گے

امریکی  قومی سلامتی  کی کونسل کے ترجمان کے مطابق ، مائیک پومیئو  لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  بارے میں ریاض حکومت سے   بات چیت کے بعد    ترکی آئیں گے

1069390
امریکی وزیر خارجہ کل ترکی  آئیں گے

امریکی وزیر خارجہ  مائیک پومپیو کل  ترکی آئیں گے۔

 امریکی  قومی سلامتی  کی کونسل کے ترجمان کے مطابق   مائیک پومیئو  لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  بارے میں ریاض حکومت سے   بات چیت کے بعد    ترکی آئیں گے ۔

 انقرہ میں   امریکہ وزیر خارجہ  اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات   کا ارادہ رکھتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں