شمالی عراق: ترک فضائیہ کی کاروائی،10 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ    نے شمالی عراق  کے علاقوں ،آواشین ۔باسیان اور زاپ میں کاروائی کے دوران  پی کےکے کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

1062172
شمالی عراق: ترک فضائیہ کی کاروائی،10 دہشتگرد ہلاک

ترک فضائیہ    نے شمالی عراق  کے علاقوں ،آواشین ۔باسیان اور زاپ میں کاروائی کے دوران  پی کےکے کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ،شمالی عراق   میں کی جانے والی  اس کاروائی میں  ترک فضائیہ نے  ان دہشتگردوں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ مختلف فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے تھے ۔



متعللقہ خبریں