آرمینی ڈیاسپورا کے سامنے گردن جھکانے والوں کے فیصلے کوئی وقعت نہیں رکھتے، ترک نائب صدر

نائب صدر نے بیش تپے ملت کانگرس و ثقافتی مرکز میں 18 ویں ترک  تاریخ کنونشن میں شرکت کرتے ہوئے خطاب  کیا

1059998
آرمینی ڈیاسپورا کے سامنے گردن جھکانے والوں کے فیصلے کوئی وقعت نہیں رکھتے، ترک نائب صدر

نائب  صدرفواد اوکتائے  کا کہنا ہے کہ آرمینی ڈیاسپورا  کے سامنے گردن خم کرتے ہوئے ترک  نظریات پر پابندیاں عائد کرنےو الی پارلیمانی قراردادوں کی ہمارے لیے کوئی  وقعت نہیں۔

نائب صدر نے بیش تپے ملت کانگرس و ثقافتی مرکز میں 18 ویں ترک  تاریخ کنونشن میں شرکت کرتے ہوئے خطاب  کیا۔

اپنے خطاب  میں اصلی آرمینی دعووں  کا ذکر کرنے والے اوکتائے نے کہا کہ "سن 1915 کے واقعات  کے ذریعے ہمارے ماضی پر کیچڑ اچھالنے  کے  متمنی ،  بار ہا کوششوں کے باوجود  ہمارے ملک کے ساتھ دشمنی کو  بعض مملکتوں کے علاوہ   اپنے اہداف تک نہیں پائے جا رہے۔ خاص طور پر سال 2015 سے قبل  جھوٹ موٹ کی الزام تراشیاں، ہمارے ملک کے  مؤقف، ترک ادارہ تاریخ کی طرح کے سرکاری اداروں  کی کوششوں  اور سفارتکاروں کی کوششوں کے نتیجے میں  بے سود ثابت ہوئی ہیں۔"

تاریخ ِ ترک  کے سالمیت کے حامل ہونے کی طرف اشارہ کرنے والے اوکتائے نے کہا کہ "ہمیں اپنے قدیم ماضی کو  ایک نئے نکتہ نظر کے ساتھ  وضع کرنے کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں۔ 2 ہزار 2 سو سالہ ماضی ، فتوحات اور شکستوں کے ساتھ ترک تاریخ  واضح اور عیاں ہے۔

لہذا آرمینی ڈیاسپورا کے سامنے اپنے مفادات کی خاطر گردن  جھکانے والی پارلیمان کی قرار دادوں کو ہم خاطر میں نہیں لاتے۔

 

 



متعللقہ خبریں