ترک فوجیوں کی رہائی خیر سگالی کا مظاہرہ ہے:وزیر دفاع

وزیر دفاع خلوصی آکار نے  اتوار کے روز  دو ترک فوجیوں کی گرفتاری  کے بعد رہائی  پر  حکومت یونان کا شکریہ ادا کیا ہے

1046999
ترک فوجیوں کی رہائی خیر سگالی کا مظاہرہ ہے:وزیر دفاع

 وزیر دفاع خلوصی آکار نے  اتوار کے روز  دو ترک فوجیوں کی گرفتاری  کے بعد رہائی      پر  حکومت یونان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 وزیر دفاع نے افغانستان کے قومی دن کی مناسبت سے شریک  تقریب کے دوران  کہا کہ   حکومت یونان نے  اس  واقعے میں   نیک نیتی اور خیر  سگالی  کا  ثبوت  دیتےہوئے   ہمارے دو فوجیوں کو  رہا کر دیا جو کہ غلطی سے یونان کی سرحد پار کر گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں