چین کے وزیر انصاف ترکی کے دورے پر

ترکی کے وزیر انصاف  عبدالحمید گُل سرکاری دورے پر انقرہ  تشریف لانے والے چین کے وزیر انصاف فو چینگ ہوا کے ساتھ ملاقات کی

1039713
چین کے وزیر انصاف ترکی کے دورے پر

ترکی کے وزیر انصاف  عبدالحمید گُل سرکاری دورے پر انقرہ  تشریف لانے والے چین کے وزیر انصاف فو چینگ ہوا کے ساتھ ملاقات کی۔

بند کمرے کی یہ ملاقات  وزارت انصاف  کی عمارت میں ہوئی اور تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔

مذاکرات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات  کے موضوعات پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

مذاکرات میں نائب وزیر انصاف صلاح الدین مینتیش ، خارجہ تعلقات اور یورپی امور کے ڈائریکٹر جنرل قاسم چیچک نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں