ترکی:فوجی آپریشن جاری،5 مزید دہشت گرد ہلاک

ترک ضلع  شرناک  کے قصبے  بیت الشباب   میں فوجی آپریشن کے دوران   پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے

1038703
ترکی:فوجی آپریشن جاری،5 مزید دہشت گرد ہلاک

 ترک ضلع  شرناک  کے قصبے  بیت الشباب   میں فوجی آپریشن کے دوران   پی کےکے کے 5 دہشتگرد مارے گئے۔

 ضلعی انتظامیہ  کے مطابق ، یہ فوجی آپریشن  فراشین نامی  علاقے میں   کیا گیا  جس میں  ترک فضائیہ  کی مدد بھی حاصل کی گئی ۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں آپریشن جاری ہے ۔



متعللقہ خبریں