ترک سرحدی حکام نے شامی سرحد کے قریب دودہشتگرد پکڑ لیے

ترک ضلع  شانلی عرفا سے ملحقہ شامی سرحد پران دہشتگردوں کوگرفتار کرلیا جو کہ شامی قصبے رسولین سے ترکی میں داخل ہونےکی کوشش کر رہے تھے

1031758
ترک سرحدی حکام نے شامی سرحد کے قریب دودہشتگرد پکڑ لیے

ترک ضلع  شانلی عرفا سے ملحقہ شامی سرحد پر  دو دہشتگرد پکڑے گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  ترک حفاظتی قوتوں نے    ان دہشتگردوں کو     سرحد پر گرفتار کرلیا   جو کہ شامی قصبے رسولین سے ترکی میں داخل ہونےکی کوشش کر رہے تھے ۔

ان دہشتگردوں کا تعلق  پی کےکے سے بتایا گیا ہے جنہیں   جیل بھیج  دیا گیا   ۔



متعللقہ خبریں