بحیرہ اسود: سی بریز-18 فوجی مشقوں کا آغاز،ترکی بھی شامل

بحیرہ اسود  میں یوکرین کی زیر قیادت سی ۔بریز 18 نامی فوجی مشقوں میںترکی سمیت 17 ممالک   شرکت کریں گے جو کہ 17 جولائی تک جاری رہیں گی

1008454
بحیرہ اسود: سی بریز-18 فوجی مشقوں کا آغاز،ترکی بھی شامل

بحیرہ اسود  میں یوکرین کی زیر قیادت    سی ۔بریز 18 نامی فوجی مشقوں    میں 17 ممالک   شرکت کریں گے۔

 یہ مشقیں  آج سے شروع ہو رہی ہیں   جو کہ 17 جولائی تک  یوکرینی ساحلی شہر اوڈیسہ  میں  جاری رہیں گی ۔

ان مشقوں کا مقصد  بحری افواج  کے درمیان  تعاون  اور  ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے مستفید ہونا ہے۔

مشقوں میں شریک ممالک میں ترکی سمیت، امریکہ،بلغاریہ،کینیڈا، جارجیا،لیتھوانیا،مولدوا، ناروے،پولینڈ،رومانیہ،برطانیہ،سویڈن،اٹلی،ڈنمارک،ایسٹونیا ،یوکرین اور یونان  شامل ہونگے۔



متعللقہ خبریں