ترکی کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طریقے سے ترکی میں موجود 198 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ازمیر کی تحصیل   چشمہ کے کھلے سمندر   میں غیر قانونی طرقیقے سے  یونان جانے کے خواہاں   46  غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے

1007078
ترکی کے مختلف علاقوں سے  غیر قانونی طریقے سے ترکی میں موجود 198 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ازمیر، چناق قلعے اور   مُش میں غیر قانونی طریقے سے ترکی داخل ہونے والے   198 غیر ملکیوں کو گرفتار  کرلیا گیا ہے۔

ازمیر کی تحصیل   چشمہ کے کھلے سمندر   میں غیر قانونی طرقیقے سے  یونان جانے کے خواہاں   46  غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ  کے ہیلی کاپٹر  وں نے  آلا چاتی  کے جنوب میں  ربڑ کی کشتیوں  میں سوار افراد  کو پتہ چلائے جانے کے بعد ان کو حراست میں لے لیا گیا۔

غیر ملکیوں  کے تمام امور سر انجام دینے کے بعد ان کو  ان کے اپنے اپنے ملک  روانہ کرنے  کے لیے  مرکزی ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں