24 جون کےصدارتی انتخابات کےبعدصدرایردوان اپنےپہلےغیرملکی دورےکاآغازشمالی قبرصی ترک جمہوریہ سےکریں گے

صدر ایردوان بعد میں  بلجیم کے دارالحکومت  برسلز  میں 11-12 جولائی   کو منعقد ہونے والے  نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

1004998
24 جون کےصدارتی انتخابات کےبعدصدرایردوان اپنےپہلےغیرملکی دورےکاآغازشمالی قبرصی ترک جمہوریہ سےکریں گے

صدر رجب طیب ایردوان  24 جون کے صدارتی انتخابات  کے بعد  اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ سے کریں گے۔

صدر ایردوان   دس جولائی بروز  منگل  شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کا دورہ کریں گے۔

صدر ایردوان بعد میں  بلجیم کے دارالحکومت  برسلز  میں 11-12 جولائی   کو منعقد ہونے والے  نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

صدر ایردوان کے دورہ  بلجیم کے دوران امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ سے  ملاقات کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں