صدر  رجب طیب ایردوان  کی کویت کے امیر شیخ  صباح  ال احمد  ال جابرال صباح سے ٹیلی فون پر بات چیت

دونوں  سربراہان نے علاقے میں امن واستحکام  کی اہمیت  کی جانب   اشارہ دیے جانے والے مذاکرات میں موجودہ کشیدگی میں گراوٹ لانے ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ کے راستے  کو ترجیح  دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

1003225
صدر  رجب طیب ایردوان  کی کویت کے امیر شیخ  صباح  ال احمد  ال جابرال صباح سے ٹیلی فون پر بات چیت

صدر  رجب طیب ایردوان  نےکویت کے   امیر شیخ  صباح  ال احمد  ال جابر  ال صباح سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

دونون  سربراہان نے علاقے میں امن واستحکام  کی اہمیت  کی جانب   اشارہ دیے جانے والے مذاکرات میں موجودہ کشیدگی میں گراوٹ لانے ڈپلومیسی اور ڈائیلاگ کے راستے  کو ترجیح  دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

ایوانِ صدارت سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق دونوں سربراہان کی بات چیت میں داعش سمیت تمام تر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جدوجہد اور اس ضمن میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
صدر ایردوان نے اس موقع پر کہا ہے کہ ترکی نے داعش  اور شام کی صورتِ حال کی وجہ سے راہ فرار اختیار کرنے والے تقریباً چار  لاکھ افراد کے ہم نے اپنے دروازے کھولے ہیں۔ اور امدادی ہاتھ بڑھائے گئے ان لوگوں میں شامل زخمیوں کا علاج معالجہ بھی ترک اسپتالوں میں ہورہا ہے۔
جناب ایردوان نے اس دائرہ کار میں ترکی میں قبول کردہ اجازت نامے کے داعش اور دیگر دہشت گرد عناصر کے خلاف جدوجہد کے لحاظ سے بڑی اہمیت کے حامل ہونے پر توجہ مبذول کرائی۔
دریں اثناء انہوں نے شام میں پرواز کے ممنوعہ علاقے سمیت اس ملک کے اندر کسی پُر تحفظ علاقے کے قیام کی اہمیت پر زور دیا۔



متعللقہ خبریں