مسائل کے حل کے لئے ہم صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: ویس مچل

ترکی دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف  جدوجہد میں ناگزیر اتحادی اور ایران کے ساتھ ڈائیلاگ  کا ایک ناگزیر حصہ ہے۔ ان تمام مسائل کے حل کے لئے ہم صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: ویس مچل

1000649
مسائل کے حل کے لئے ہم صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں: ویس مچل

امریکہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ترکی ایک ناگزیر اتحادی ہے۔

امریکہ کی وزارت خارجہ کے نائب مشیر ویس مچل نے سینٹ کے اجلاس میں یورپی اور علاقائی سکیورٹی  کے تعاون کے موضوع پر بات کی۔

مچل نے کہا ہے کہ "ترکی دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف  جدوجہد میں ناگزیر اتحادی اور ایران کے ساتھ ڈائیلاگ  کا ایک ناگزیر حصہ ہے۔ ان تمام مسائل کے حل کے لئے ہم صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں"۔

ویس مچل نے کہا کہ ہمارے دو طرفہ تعلقات میں درپیش مسائل  کا حل ہونا ضروری ہے۔



متعللقہ خبریں