ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ

ترک فضائیہ نے   شمالی عراق کے علاقوں  حاقورق ،غارہ،متینہ ،زاپ،قندیل اور آواشین باسیان   پر فضائی حملے کیے جس کے دوران 6 دہشت گرد  ہلاک  اور ان کے 16 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے

986722
ترک فضائیہ کی شمالی عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک متعدد ٹھکانے تباہ

ترک فضائیہ نے   شمالی عراق کے علاقوں  حاقورق ،غارہ،متینہ ،زاپ،قندیل اور آواشین باسیان   پر فضائی حملے کیے ۔

ان حملوں میں 6 دہشت گرد  ہلاک  اور ان کے 16 ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔

 صدر ایرودان نے گزشتہ روز  ضلع زونگول داک میں انتخابی جلسے سے خطاب  کے دوران کہا تھا کہ اگر ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو  ترک  فوج  شمالی عراق کے چپے چپے  میں آپریشن کرے گی ۔

 



متعللقہ خبریں