برسلز: ترک سفارت خانے پر حملہ،شرپسند لال رنگ پھینک کر فرارہو گئے

علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  سے ممکنہ طور پر وابستہ شر پسندوں  نے گزشتہ روز  صبح کے  وقت  یہ  واقعہ پیش آیا  جس  میں انہوں نے  سفارت  خانے کی بیرونی دروازوں پر لال رنگ پھینکا اور فرار ہو گئے

937330
برسلز: ترک سفارت خانے  پر حملہ،شرپسند لال رنگ پھینک کر فرارہو گئے

برسلز میں متعین   ترک سفارت خانے پر    بعض نامعلوم افراد نے  حملہ  کر دیا ۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق ، علیحدگی پسند تنظیم  پی کےکے  سے ممکنہ طور پر وابستہ شر پسندوں  نے گزشتہ روز  صبح کے  وقت  یہ  واقعہ پیش آیا  جس  میں انہوں نے  سفارت  خانے کی بیرونی دروازوں پر لال رنگ پھینکا اور فرار ہو گئے۔

پولیس نے اس واقعے کی رپورٹ درج کرتےہوئے  تفتیش شروع کر دی ہے ۔



متعللقہ خبریں