شام:ترک فوج دہشتگردوں کے بعد اب بارودی سرنگیں صاف کرنے میں مصروف

شام میں  ترک فوج  کے"   آپریشن شاخ زیتون"  کے تحت دہشتگردوں  کا صفایا    کرنے کے بعد  عفرین نامی قصبے میں  اب  بارودی سرنگوں   کی صفائی کا کام  جاری ہے

934976
شام:ترک فوج دہشتگردوں کے بعد اب بارودی سرنگیں صاف کرنے میں مصروف

شام میں  ترک فوج  کے"   آپریشن شاخ زیتون"  کے تحت دہشتگردوں  کا صفایا    کرنے کے بعد  عفرین نامی قصبے میں  اب  بارودی سرنگوں   کی صفائی کا کام  جاری ہے۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، ترک  فوج نے  3 دن کے اندر 46  بارودی سرنگیں اور دیگر دیسی ساختہ  دھماکہ خیز مواد تباہ کر دیا ہے  جن  کی تلاش کےلیے  کتے بھی استعمال کیے جا رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں