عفرین کا 70 فیصد دہشتگردوں سے پاک ہے: ترک صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن نے   بتایا ہے کہ شامی شہر عفرین  کا 70 فیصد علاقہ اس وقت   محفوظ ہے اور ہماری فوج آگے بڑھ رہی ہے

930448
عفرین کا 70 فیصد دہشتگردوں سے پاک ہے:  ترک صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان  ابراہیم قالن نے   بتایا ہے کہ شامی شہر عفرین  کا 70 فیصد علاقہ اس وقت   محفوظ ہے ۔

 یہ بات انہوں نے ٹی آر ٹی نیوز پر   حالات حاضرہ سے متعلق بات چیت کے دوران کہی ۔

 انہوں نےکہا کہ  ترک  فوج نے  شاخ زیتون آپریشن جاری  رکھا ہوا ہے  جس  کی  مدد سے دہشتگردوں   کو  وہاں کافی نقصان پہنچا ہے  اور  عفرین شہر کا  مرکزی علاقہ اس وقت ان سے مکمل طور پر پاک ہے۔



متعللقہ خبریں