ترکی کی تاریخ کے کسی بھی دور میں نسل کشی نہیں کی گئی: نائب وزیراعظم بیکر بوزداع

انہوں نے    سوشل  ویب سائٹ  ٹوئٹر  پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ   ہالینڈ کی پارلیمنٹ کی جانب سے  سن 1915 کے واقعات  کو نسل کشی قرار دینے  کو الزام قرار دیتے ہوئے  کہا  کہ"  ترکی کے  لیے یہ فیصلہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے

917088
ترکی کی تاریخ کے کسی بھی دور میں  نسل کشی نہیں کی گئی: نائب وزیراعظم بیکر بوزداع

ترکی کی تاریخ میں کبھی بھی نسل کشی نہیں کی گئی ہے۔

نائب وزیراعظم اور حکومت کے ترجمان   بیکر بوزداع نے کہا ہے کہ   ترکی کی تاریخ میں کبھی بھی نسل کشی نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے    سوشل  ویب سائٹ  ٹوئٹر  پر  بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ   ہالینڈ کی پارلیمنٹ کی جانب سے  سن 1915 کے واقعات  کو نسل کشی قرار دینے  کو الزام قرار دیتے ہوئے  کہا  کہ"  ترکی کے  لیے یہ فیصلہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا ہے "

انہوں نے اپنے پیغام  میں کہا ہے کہ  ترکی کی تاریخ میں کبھی بھی نسل کشی  کا کوئی جرم،  شرم یا عیب  سرزرد نہیں ہوا ہے۔ تاریخ کی دستاویزات، آرکائیو  سب اس بات کے گواہ ہیں کے ترکی میں کبھی بھی  نسل کشی نہیں کی گئی ہے۔  پارلیمنٹ کے فیصلے سے ترکی  کی تاریخ اور آرکائیو کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا ۔



متعللقہ خبریں