ترکی کی فلسطین کے دارالحکومت  مشرقی القدس میں اسرائیل کی نئی بستی کی تعمیر پر شدید مذمت

ترکی  کی وزارتِ خارجہ   کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے  میں فلسطین  کے مقبوضہ  مشرقی القدس  کے جنوب میں  نئی یہودی بستی میں  3 ہزارا مکانات کی تعمیر کی اجزات  حکومتِ اسرائیل نے دی ہے

917096
ترکی کی فلسطین کے دارالحکومت  مشرقی القدس میں اسرائیل کی  نئی بستی کی تعمیر پر شدید مذمت

ترکی نے فلسطین کے  دارالحکومت  مشرقی القدس میں  نئی بستی کی تعمیر پر شدید مذمت کی ہے۔

ترکی  کی وزارتِ خارجہ   کی جانب سے جاری کردہ تحریر اعلامیے  میں فلسطین  کے مقبوضہ  مشرقی القدس  کے جنوب میں  نئی یہودی بستی میں  3 ہزارا مکانات کی تعمیر کی اجزات  حکومتِ اسرائیل نے دی ہے ۔

ترکی کی وزارتِ خارجہ نے اسرائیل کے اس اقدام کی شدید مذمت  کرتے ہوعئے اسے بین الاقوامی قوانین کی شدید خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی   سرزمین پر سرائیلی بستی  کی تعمیر کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی اور ترکی اسرائیل کے اس اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے۔



متعللقہ خبریں