ترکی ونڈر انرجی کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر

یورپین  ونڈ انرجی  کی 2017 کی رپورٹ کے مطابق  یورپی یونین کے ممالک اور روس اور یوکرائن  جیسے 39 ممالک  کی کل  ونڈ انرجی سے حاصل  پیداوار   ایک لاکھ 78 ہزار 96 میگاواٹ ہے

911843
ترکی ونڈر انرجی کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے نمبر پر

ترکی     نے ونڈ انرجی   میں  اپنی پیداوار   گزشتہ سال کے مقابلے میں 766 میگا واٹ  بڑھاتے ہوئے  6 ہزار 857  میگاواٹ تک حاصل کرلی ہے۔

اس  طرح ترکی   ونڈ انرجی کی پیداوار کے لحاظ سے   یورپی یونین  کے رکن ممالک اور روس اور یوکرائن کے پیچھے چھوڑتے ہوئے   39 ممالک میں چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔

یورپین  ونڈ انرجی  کی 2017 کی رپورٹ کے مطابق  یورپی یونین کے ممالک اور روس اور یوکرائن  جیسے 39 ممالک  کی کل  ونڈ انرجی سے حاصل  پیداوار   ایک لاکھ 78 ہزار 96 میگاواٹ ہے ۔

جرمنی اپنی سالانہ  56 ہزار 132 میگا واٹ  پیدوارا یورپی یونین کے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ اس کے بعد  23 ہزار 170 میگاواٹ  سے اسپین اور پھر  18 ہزار  872 میگاواٹ سے برطانیہ کا نمبر آتا ہے۔

ترکی     نے ونڈ انرجی   میں  اپنی پیداوار   گزشتہ سال کے مقابلے میں 766 میگا واٹ  بڑھاتے ہوئے  6 ہزار 857  میگاواٹ تک حاصل کرلی ہے۔

ترکی  گزشتہ سال  اپنی ونڈ انرجی کی پیداوار میں  766 میگاواٹ کا اضافہ کرتے ہوئے  ایکسٹرا  انرجی  کے دائرہ کار میں  متعلقہ ممالک میں چوتھے نمبر پر  رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں