ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری،دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا

ترک فضائیہ   نے شمالی عراق پر کی جانے والی ایک کاروائی  کے دوران  دہشتگردوں    کی پناہ گاہوں اور ان کے اسلحے کے  ذخائر کو تباہ کر دیا ۔

910003
ترک فضائیہ کی شمالی عراق پر بمباری،دہشتگردوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا

 ترک فضائیہ   نے شمالی عراق پر کی جانے والی ایک کاروائی  کے دوران  دہشتگردوں    کی پناہ گاہوں اور ان کے اسلحے کے  ذخائر کو تباہ کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، شمالی عراق کے علاقوں   متینہ،غارہ ،آواشین  اور باسیان  میں   موجود دہشتگردوں کا پتہ لگاتےہوئے    اُن کے ٹھکانوں  اور  اسلحے کے گوداموں کو تباہ کر دیا  بعد ازاں  ترک طیارے بحفاظت  اپنے اڈوں پر واپس آ گئے۔

گزشتہ روز بھی  شمالی عراق   پر  ترک فضائیہ نے  کاروائی کرتےہوئے دہشتگردوں کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کر دیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں