ترک اور جرمن اعلی قیادت کی ملاقات

حکومت ِ جرمنی کے  ترجمان اسٹیفن سی برٹ نے   تحریری اعلان میں  کہا ہے کہ یلدرم   اور مرکل   اس ملاقات کے بعد  پریس کانفرس کا بھی اہتمام کریں گے

909386
ترک اور جرمن اعلی قیادت کی ملاقات

وزیر اعظم بن علی یلدرم   جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے 15 فروری کو  جرمن  دارالحکومت برلن میں  ملاقات کریں گے۔

حکومت ِ جرمنی کے  ترجمان اسٹیفن سی برٹ نے   تحریری اعلان میں  کہا ہے کہ یلدرم   اور مرکل   اس ملاقات کے بعد  پریس کانفرس کا بھی اہتمام کریں گے۔

برلن  میں  اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد ترک وزیر اعظم  بین الاقوامی  میونخ  سیکورٹی کانفرس میں شرکت کی غرض سے  میونخ   کا بھی دورہ   کریں  گے۔

 



متعللقہ خبریں