گیمبیا  کے صدر اداما بارو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

گیمبیا  کے صدر اداما بارو صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 14 فروری کو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

908527
گیمبیا  کے صدر اداما بارو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

گیمبیا  کے صدر اداما بارو صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 14 فروری کو ترکی کے دورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

صدارتی پریس مرکز سے جاری تحریری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ   صدر ایردوان گیمبیا  کے صدر اداما بارو کیساتھ بالمشافہ مذاکرات کریں گے اس کے بعد بین الاوفود مذاکرات ہو نگے ۔

باہمی مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ   دینے کے علاوہ اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ صدر اداما بارو کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کو    مزید فروغ دینے  میں مدد ملے گی ۔



متعللقہ خبریں