قومی سلامتی اجلاس:شام آپریشن اور دہشتگردی کا مسئلہ زیرغور رہا

صدر رجب طیب  ایرودان   کی زیر صدارت قومی سلامتی اجلاس  میں   شام کی تازہ صورت حال اور دہشتگردی کے مسئلے پر  غور کیا گیا

905086
قومی سلامتی اجلاس:شام آپریشن اور دہشتگردی کا مسئلہ زیرغور رہا

صدر رجب طیب  ایرودان   کی زیر صدارت قومی سلامتی اجلاس  میں   شام کی تازہ صورت حال اور دہشتگردی کے مسئلے پر  غور کیا گیا ۔

 صدارتی ذرائع کے مطابق ،   اجلاس میں  شاخ زیتون آپریشن ، شام کی تازہ صورت حال    اور اس کے   ملکی سلامتی پر  ممکنہ پڑنے والے  اثرات  کے خلاف کوششوں   پر تبادلہ خیال  ہوا ۔

 اجلاس میں  وزیراعظم بن علی یلدرم ، ترک  مسلح افواج کے سربراہ  جنرل خلوصی آکار،وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  ،وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو ،وزیر دفاع نور الدین جانیکلی  اور دیگر اعلی حکام نے  شرکت کی ۔



متعللقہ خبریں