عفرین آپریشن:2 ترک فوجی شہید، تعداد 15 ہوگئ

شام  میں جاری عفرین آپریشن کے دوران دو مزید ترک فوجی شہید ہوگئے

903374
عفرین آپریشن:2 ترک فوجی شہید، تعداد 15 ہوگئ
tsk-zeytin-dali-harekati.Jpeg

  شام  میں جاری عفرین آپریشن کے دوران دو مزید ترک فوجی شہید ہوگئے۔
ترک مسلح افواج کے مطابق پی کے کے   سمیت دیگر دہشت گردوں کے خلاف تازہ کاروائی میں دو ترک2 فوجی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
آپریشن کے 16 ویں روز تک شہید ہونے والے فوجیوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں