عفرین میں فوجی کاروائی ، 712 دہشت گرد ہلاک22 اہداف تباہ : ترک مسلح افواج

ترک مسلح افواج نے شاخِ زیتون فوجی کاروائی کے  نتیجےمیں ابتک پی کے کے / پی وائے ڈی / کے سی کے اور داعش کے 712 دہشت گردوں  کو ہلاک    کر دیا ہے ۔

900484

ترک مسلح افواج  کے ہیڈ کواٹر کی طرف سے جاری اعلان  میں بتایا  گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے    پی کے کے / پی وائے ڈی / کے سی کے اور داعش    کی پناہ گاہوں، اسلحے کے ڈپوؤں  اور  ٹھکانوں سمیت 22 اہداف کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے جبکہ   712  دہشت گرد بھی ہلاک    ہو  گئے ہیں ۔بمباری کرنے والے طیارے صحیح سلامت  اپنے اڈوں پر واپس آ گئے ہیں ۔ ترک مسلح افواج کا ہدف صرف دہشت گرد ہیں ۔سول  عوام ،معصوم انسانوں اور ماحول  کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچانے کے لیے  انتہائی حساسیت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔

شاخِ زیتون فوجی کاروائی   منصوبے کے تحت کامیابی کیساتھ جاری ہے ۔  

متعللقہ خبریں