شام کے شمال مغرب میں سیکورٹی زون قائم کرنے کے لیے ترکی کے ساتھ کام کرنے کی امید رکھتے ہیں : ٹِلرسن

امریکہ کے وزیر خارجہ  ریکس ٹِلرسن  نے کہا ہے کہ ترکی کی قانونی  سیکورٹی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے  شام کے شمال  مغرب میں  حکومتِ ترکی کے ساتھ مل کر  ایک سیکورٹی زون قائم کرنے کے لیے ترکی کے ساتھ  کام کرنے کی امید رکھتی ہے

895179
شام کے شمال مغرب میں سیکورٹی زون قائم کرنے کے لیے ترکی کے ساتھ کام کرنے کی امید رکھتے ہیں : ٹِلرسن

امریکہ شام میں " سیکورٹی زون قائم کرنے کے لیے ترکی کے ساتھ کام کرنے کی امید رکھتا ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ  ریکس ٹِلرسن  نے کہا ہے کہ ترکی کی قانونی  سیکورٹی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے  شام کے شمال  مغرب میں  حکومتِ ترکی کے ساتھ مل کر  ایک سیکورٹی زون قائم کرنے کے لیے ترکی کے ساتھ  کام کرنے کی امید رکھتی ہے۔

انہوں نے فرانس کے  دارالحکومت  پیرس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  وہ دیکھنا چاہتے ہیں کے ترکی  شام میں  سیکورٹی زون قائم کرنے کے لیے ان کے ساتھ  کام کرنے کے لیے متیار ہے یا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے  انہوں نے علاقے میں ترک حکام  کے ساتھ اس موضوع کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔             



متعللقہ خبریں