وزیر خارجہ  مولود چاوش اولوکی روسی ہم منصب  سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ  معلومات کے مطابق  روس کے وزیر خارجہ کی خواہش پر  ہونے والی  ٹیلی فون پر بات چیت  میں شام  کی تازہ ترین صورتِ حال پر غور کیا گیا

890551
وزیر خارجہ  مولود چاوش اولوکی روسی ہم منصب  سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر بات چیت

وزیر خارجہ  مولود چاوش اولو  نے اپنے روسی ہم منصب  سرگئی لاوروف  سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ  معلومات کے مطابق  روس کے وزیر خارجہ کی خواہش پر  ہونے والی  ٹیلی فون پر بات چیت  میں شام  کی تازہ ترین صورتِ حال ، سوچی،  میں اس ماہ کے اواخر  میں ہونے والے  شام قومی   مفاہمتی  اجلاس  اور شام  انتظامیہ   کی فائر بندی کی خلاف ورزی  کے موضوعات پر  غور کیا گیا۔



متعللقہ خبریں