وزیر اعظم بن علی یلدرم 27 دسمبر کو سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے

وزیر اعظم بن علی یلدر م27 دسمبر کو سعودی عرب کے دو روزہ  دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

875376
وزیر اعظم بن علی یلدرم 27 دسمبر کو سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے

 وزیر اعظم بن علی یلدرم 27 دسمبر کو سعودی عرب کے دو روزہ  دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں ۔

 وہ سعودی عرب کے شاہ سلما ن السعود  اور ولیہد شہزادے محمد ال سعود کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

 مذاکرات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے امریکہ  کےمشرقی القدس کو اسرائیل کےدارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کو  مسترد کرنے والی القدس قرارداد،  شام کی صورتحال اور دیگر علاقائی اور عالمی مسائل کے علاوہ اقتصادی تعلقات  کا جائزہ لیا جائے گا ۔



متعللقہ خبریں