صدر رجب طیب ایردوان  کی سوڈان میں مصروفیات

صدر رجب طیب ایردوان  کے سوڈان میں سرکاری مذاکرات جاری ہیں ۔

875229
صدر رجب طیب ایردوان  کی سوڈان میں  مصروفیات

 

صدر رجب طیب ایردوان  کے سوڈان میں سرکاری مذاکرات جاری ہیں ۔

 کل سوڈان پہنچنے پر صدر البشیر نے سرکاری تقریب کیساتھ ان کا پر تپاک استقبال کیا ۔  سرکاری مذاکرات کے بعد انھوں نے کل شام قومی اسمبلی سے خطاب کیا ۔  جس کے بعد انھیں سوڈان نشان مملکت عطا کیا گیا ۔

 مذاکرات کے بعد صدر ایردوان ترک تعاون اور ہم آہنگی ایجنسی تیکا کی طر ف سے مرمت کروائے جانے والے عثمانی شاہکاروں کے جائے مقام شہر سوعاکن  کا دورہ کریں گے ۔ دریں اثناء انھیں خرطوم یونیورسٹی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کرئے گی ۔

صدر رجب طیب ایردوان  شام کے وقت ترک سوڈان بزنس فورم میں دونوں ممالک کے آجروں سے خطاب کریں گے ۔ سوڈان میں مذاکرات مکمل کرنے کے بعد وہ کل  صبح  چڈ  روانہ ہو جائیں گے ۔



متعللقہ خبریں