ترکی: دنیا بھر کے ممالک سے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے  کی اپیل

ترکی کی قومی اسمبلی کی طرف سے دنیا بھر سے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے  کی اپیل

868310
ترکی: دنیا بھر کے ممالک سے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے  کی اپیل

ترکی کی قومی اسمبلی کی طرف سے دنیا بھر سے مشرقی القدس کو فلسطین کا دارالحکومت تسلیم کرنے  کی اپیل کی گئی ہے۔

جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی، ریپبلکن پیپلز پارٹی  اور نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کی طرف سے تیار کردہ مشترکہ اپیل کا متن قومی اسمبلی کی نائب اسپیکر عائشہ نور نے پڑھ کر سنایا۔

اپیل میں کہا گیا ہے کہ " اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے کل پوری دنیا کے ممالک سے 1967 کی سرحدوں کے اندر اور مقبوضہ مشرقی القدس کے دارالحکومت  والی خود مختار فلسطینی حکومت  کو تسلیم کرنے کی اپیل کی گئی ہے"۔



متعللقہ خبریں