ہم، القدس کے موضوع پر ترکی کے موقف کو بروقت اور درست خیال کرتے ہے: آژا فاطومہ

ہم، القدس کے موضوع پر ترکی کے موقف کو بروقت اور درست خیال کرتے ہے اور گیمبیا کی ترقی کے ساتھ تعاون پر ترکی کے مشکور ہیں: فاطومہ

867220
ہم، القدس کے موضوع پر ترکی کے موقف کو بروقت اور درست خیال کرتے ہے: آژا فاطومہ

ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی تشریف لانے والی گیمبیا کی نائب صدر آژا فاطومہ کے ساتھ ملاقات کی۔

دولما باہچے کے وزارت اعظمی دفتر میں منعقدہ دو طرفہ مذاکرات میں القدس کی حیثیت، اسلامی تعاون تنظیم  کے ہنگامی سربراہی اجلاس  اور دو طرفہ دلچسپی کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔

مذاکرات میں مزید کہا گیا کہ ترکی ، گیمبیا کی ترقی کے ساتھ تعاون کرنا  جاری رکھے گا علاوہ ازیں   دو طرفہ اقتصادی تعلقات  میں بھی بلند سطح پر لانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔

مہمان نائب صدر فاطومہ  نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم، القدس کے موضوع پر ترکی کے موقف کو بروقت اور درست خیال کرتے ہے اور گیمبیا کی ترقی کے ساتھ تعاون پر ترکی کے مشکور ہیں۔



متعللقہ خبریں