صدر ایردوان کا دورہ یونان جاری

صدر ایردوان نے یونان کے دارالحکومت  ایتھنز  میں اپنے مذاکرات مکمل کرنے کے بعد آج ترک اقلیت کے علاقے گملجینے  کا دورہ کردیں گے

863978
صدر ایردوان کا دورہ  یونان جاری

صدر رجب طیب ایردوان  کا دوری یونان جاری ہے۔

صدر ایردوان نے یونان کے دارالحکومت  ایتھنز  میں اپنے مذاکرات مکمل کرنے کے بعد آج ترک اقلیت کے علاقے گملجینے  کا دورہ کردیں گے۔

صدر ایردوان پہلے  فضائی راستے سے دیدے    آچ  اور واہں سے  شاہراہ کے ذریعے  گملجینے روانہ ہوں گے۔

وہ گملجینے میں  قر محلے میں نمازِ جمعہ  ادا کریں گے  اور پھر ترک اقلیت سے ملاقات کریں گے۔

صدر ایردوان  اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج واپس ترکی چلے آئیں گے۔



متعللقہ خبریں