ترکی، ایدرنے سے یورپ جانے کی ایک اور کوشش ناکام

شامی شہری  ان تارکین وطن کو مائیگریشن دفتر کے  حوالے کر دیا گیا ہے تو شامی  شہری ٹرک ڈرائیور کو زیر حراست لے لیا گیا ہے

859891
ترکی، ایدرنے سے یورپ جانے کی ایک اور کوشش ناکام

غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کی کوشش میں ہونے والے دس بچوں سمیت 19 پناہ گزین  ترک ضلع ایدرنے   سے پکڑے گئے ہیں۔

ایدرنے سیکورٹی ڈائریکٹریٹ کی ٹیم نے انسانی اسمگلنگ  کے خلاف آپریشنز  کے دائرہ کار میں  ایک ٹرک کی تلاشی لی جس دوران 19 پناہ گزینوں کے ٹرک میں چھپے ہونے کا تعین ہوا۔

شامی شہری  ان تارکین وطن کو مائیگریشن دفتر کے  حوالے کر دیا گیا ہے تو شامی  شہری ٹرک ڈرائیور کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں