مرکل۔ایردوان ٹیلیفون بات چیت، اہم مسائل پر غور

صدر رجب طیب ایردوان  نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جس میں دو طرفہ تعلقات  اور  شام  کی صورت حال  پر تبادلہ خیال ہوا

858861
مرکل۔ایردوان ٹیلیفون بات چیت، اہم مسائل پر غور

صدر رجب طیب ایردوان  نے جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ۔

 اس بات چیت میں   دو طرفہ تعلقات  اور  شام  کی صورت حال  پر تبادلہ خیال ہوا ۔

 صدر ایردوان نے   گزشتہ ہفتے سوچی میں منعقدہ سہ رکنی اجلاس  کے بارے میں  بھِ مرکل کو تفصیلات فراہم کیں۔

 مہاجرین کے موضوع  پر چانسلر مرکل نے   صدر ایردوان کو یقین دلایا کہ وہ    شامی مہاجرین  کی آباد کاری کےلیے یورپی یونین کی جانب سے مالی امداد کے وعدے کو پورا کروانےکی بھرپور  کوشش کریں گی ۔

 دونوں رہنماوں کے درمیان  پی کےکے سمیت دیگر دہشتگرد تنظیموں   کے خلاف تعاون  کی اہمیت اجاگرکرنے  اور اسے  بڑھانے پر بھی اتفاق رائے  طے ہوا ۔



متعللقہ خبریں