عراق اور ترکی کے درمیان کرکوک کے راستےنئی تیل پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ

عراق نے کرکوک شہر سے ترکی کو تیل کی فراہمی کے لیے نئی پائپ لائن کے منصوبے کا اعلان کیا ہے

855440
عراق اور ترکی کے درمیان  کرکوک کے راستےنئی تیل پائپ لائن بچھانے کا فیصلہ

عراق نے کرکوک شہر سے ترکی کو تیل کی فراہمی کے لیے نئی پائپ لائن کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

 عراقی وزارت برائے تیل کے مطابق، پرانی اور تباہ حال پائپ لائن کو  اس نئی پائپ لائن سے تبدیل کیا جائے گا۔

 یاد رہے کہ  سن 2014 میں کرکوک پر داعش نے قبضہ کر لیا تھا البتہ  امریکی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی مدد سے عراقی فوج نے دو  سال قبل اس شہر سے  داعش کو دوبارہ پسپا کر دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں