وزیر قومی دفاع نورالدین جانک لی  کی قطر میں مصروفیات

وزیر قومی دفاع نورالدین جانک لی  نے قطر کے وزیر دفاع خالد  بن محمد ال عطیہ کیساتھ ملاقات کی ۔

840996
وزیر قومی دفاع نورالدین جانک لی  کی قطر میں مصروفیات

 

 وزیر قومی دفاع نورالدین جانک لی  نے قطر کے وزیر دفاع خالد  بن محمد ال عطیہ کیساتھ ملاقات کی ۔

  انھوں نے  قطر کے سب سے بڑے دفاعی صنعت کے منصوبے ہیلی کاپٹر   تربیت اور پرواز مرکز کا افتتاح کیا ۔ دونوں وزراء نے مذاکرات میں فوجی اور دفاعی صنعت کے میدان میں تعاون جیسے معاملات  کا جائزہ لیا ۔

قطری وزیر دفاع آج شام ان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے ۔ 



متعللقہ خبریں