ترک مسلح افواج کی شمالی عراق میں فوجی کاروائی، 27 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں فوجی کاروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

840963
ترک مسلح افواج  کی شمالی عراق میں فوجی کاروائی، 27 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں فوجی کاروائی کرتے ہوئے دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔

  یہ کاروائی شمالی عراق کے علاقے قندیل اور زپ میں کی گئی ۔ ترک مسلح افواج نے عراق کے شمالی علاقے عواشین ۔ بسیان اور ہاکرک   پر   بمباری کرتے ہوئے دہشت گردوں کی متعدد پناہ گاہوں ، اسلحے کے ٹھکانوں اور گولہ بارود کے ڈپوؤں کو تباہ  کر دیا ۔



متعللقہ خبریں