یورپ جانے کی کوشش میں ہونے والے مزید 305 تارکین وطن پکڑے گئے

ان افراد  کو بیرون ملک  لیجانے   میں معاونت فراہم کرنے والے 10 ایجنٹوں کو حراست میں  لے لیا گیا ہے

840621
یورپ جانے کی کوشش میں ہونے والے مزید 305 تارکین وطن پکڑے گئے

ترکی کے علاقے چناق قلعے    میں غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش میں ہونے والے 305 غیر ملکی پکڑے  گئے۔

آبنائے چناق قلعے  میں گشت کرنےو الی ساحلی  حفاظتی ٹیم  نے  کھلے سمندر میں  مچھیروں کی ایک  کشتی پر  غیر قانونی تارکین ِ وطن کی موجودگی کا تعین کیا۔

اس کشتی پر سوار شامی، پاکستانی اور افغانی 305 تارکین  وطن کو گرفتار کرتے  ہوئے   پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

ان افراد  کو بیرون ملک  لیجانے   میں معاونت فراہم کرنے والے 10 ایجنٹوں کو حراست میں  لے لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں