ترکی:ہنگامی حالت میں مزید 3 ماہ کی توسیع کا قانون منظور

ترکی میں ہنگامی حالت  پر عمل درآمد  کو  مزید 3 ماہ  کےلیے بڑھا دیا گیا

829153
ترکی:ہنگامی حالت میں مزید 3 ماہ کی توسیع کا قانون منظور

ترکی میں ہنگامی حالت  پر عمل درآمد  کو  مزید 3 ماہ  کےلیے بڑھا دیا گیا ۔

  اس عمل درآمد  میں توسیع کےلیے ایک بل  اسمبلی اجلاس میں پیش کیا گیا جسے بھاری اکثریت سے قبول کرلیا گیا ۔



متعللقہ خبریں