امریکہ کے ساتھ بحران تصفیہ طلب حل کا منتظر ہے:وزیراعظم

وزیر اعظم بن علی یلدرم  نے کہا ہے کہ  امریکہ کے ساتھ موجودہ سفارتی بحران کو روکنے  کےلیے  روابط کا راستہ کھلا ہے اور ہم پر امید ہیں

824443
امریکہ کے ساتھ بحران تصفیہ طلب حل کا منتظر ہے:وزیراعظم

وزیر اعظم بن علی یلدرم  نے کہا ہے کہ  امریکہ کے ساتھ موجودہ سفارتی بحران     کو روکنے  کےلیے  روابط کا راستہ کھلا ہے ۔

 وزیراعظم نے   یہ بات  گزشتہ روز   قومی اسمبلی  میں  صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتےہوئے کہی ۔

انہوں نے کہا کہ  دونوں ممالک کے درمیان  اس بحران کے  خاتمے کےلیے   ہماری حکومت  کوششیں  کر رہی ہے ۔

 اس موقع پر وزیر سیاحت و ثقافت  نعمان قورتولموش  نے  ایک سوال کے جواب میں کہا کہ  یہ حقیقت ہے کہ   شامی بحران  کے حل کے تناظر میں  آستانہ مذاکرات  کے آغاز سے امریکی تعلقات میں  سرد مہری  پائی گئی ہے   جسے دور کرنے کےلیے مذاکرات اور اعتدال پسندی   کا سہارا لینا ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں